نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حملہ کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ حملہ آوروں کے اہم ہینڈلروں میں سے ایک كاشف جان دہشت گردوں کے ساتھ سرحد تک آیا تھا۔
چاروں دہشت گردوں کی لاشوں کو محفوظ رکھا گیا ہے۔ چار میں سے دو دہشت گردوں کی شناخت ناصر اور سلیم کے طور پر کی گئی ہے۔ ناصر وہ دہشت گرد تھا، جس نے اپنی ماں کو فون کیا تھا۔
حملہ ہوا۔
جےآئی ٹي کی رپورٹ کے مطابق این آئی اے کی رپورٹ ہندوستانی حکام کی جانب سے کئے گئے دعوے کے بالکل برعکس ہے جبکہ این آئی اے نے دعوی کیا ہے کہ اس معاملے سے جڑے تمام ثبوت، گواہ، نام، ان کے پتے، جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر، ان کے بھائی عبد الرؤف اور دیگر دستاویز کو جےآئی ٹي کے حو ...
حملہ کرکے پانچ افراد کو ہلاک اور 12 کو زخمی کر دیا تھا۔ حملہ آور نے دعوی کیا ہے کہ سی آئی اے اسے داعش کی صف میں شامل ہونے پر مجبور کر رہی تھی۔
این بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق، حملہ آور نے اس سے پہلے صوبہ الاسکا کے انکوریچ شہر میں ایف بی آئی کے دفتر میں جا کر اس موضوع کی شکایت کی تھی۔ اس نے کہا تھا ...